اردو خبریں 03 مئی 2023: جنوبی آسٹریلیا میں دو پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ

Two police officers have been attaced with knife in South Australia and the attacker killed.

Two police officers have been attaced with knife in South Australia and the attacker killed. Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

جنوبی آسٹریلیا میں دو پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا اور حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔ ٹیکساس میں پانچ افراد کو قتل کرنے والے مشتبہ شخص کی تلاش اس کی گرفتاری کے ساتھ ختم ہو گئی- اردو خبریں سنیں۔



شئیر