اتوار 14 مئی 2023 کی خبریں - آسٹریلیا میں نیو نازی انتہا پسندوں کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ

IMMIGRATION RALLY MELBOURNE

Police hold back anti-fascist protesters during a rally involving opposing neo-Nazi protesters during a protest opposing immigration outside Parliament House in Melbourne, Saturday, May 13, 2023. (AAP Image/Diego Fedele) NO ARCHIVING Source: AAP / DIEGO FEDELE/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں نیو نازی انتہا پسندی میں اضافے پر تشویش،سڈنی میں اس سال کئی مندروں پر نفرت آمیز نعرے لکھے جانے کے بعد انڈین کمیونٹی سے پُر امن رہنے کی اپیل ، فوجی مقامات کو نشانہ بنانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: پاکستانی فوجی سربراہ ، سویڈن نے یورو وژن موسیقی مقابلہ جیت لیا۔



شئیر