مہنگی خاموشی

podcast

پیشِ خدمت ہے گھریلو تشدّد پر ایس بی ایس اردو کی پوڈ کاسٹ سیریز مہنگی خاموشی ۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں گھریلو تشدد کے مسئلے سے آگاہی اور اس کے تدارک کے طریقوں کو جاننے کے لئے تشدد کے متاثرین سمیت کئی ماہرین سے بات چیت اور ڈرامائی خاکے شامل ہیں۔ جانئے کہ گھریلو تشدد اور جبر کو کیسے پہنچانیں اور مدد کس طرح حاصل کی جائے۔ اس سیریز میں موجود معلومات کچھ لوگوں کے لئے تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے
سننے کے دیگر طریقے
RSS Feed

Episodes

معاشرتی اور مذہبی دباؤ خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرکیسے مجبور کرتا ہے؟
10/06/202412:49
مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کے شکار افراد قانونی اور مالی مدد (قسط 4)
05/06/202412:37
مہنگی خاموشی: معلومات کی کمی اور میل جول کا نہ ہونا گھریلو تشدد کے شکار افراد کی مدد میں رکاوٹ (قسط 3)
31/05/202411:46
کیا مردوں کو بھی مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے؟ (قسط 2)
24/05/202413:19
مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کی اقسام
16/05/202412:40

شئیر